بھرتیوں کیخلاف درخواست مسترد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ انجینئرز کی بھرتیوں کے خلاف شہری عامر کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ انجینئرز کی بھرتیوں کے خلاف شہری عامر کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔