گاڑی کی ٹکر سے کار ڈرائیور جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اندر ٹریفک حادثہ ریسکیو حکام کے مطابق ویگو گاڑی کی کار کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں کار سوار ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، حادثے کے بعد ویگو گاڑی والا موقع سے فرار ہوگیا۔
سپر ہائی وے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اندر ٹریفک حادثہ ریسکیو حکام کے مطابق ویگو گاڑی کی کار کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں کار سوار ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، حادثے کے بعد ویگو گاڑی والا موقع سے فرار ہوگیا۔