وکلا اور بیرسٹر علی اشفاق کا تنازع حل ہونے کے امکانات

وکلا اور بیرسٹر علی اشفاق کا تنازع حل ہونے کے امکانات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی بار کے وکلا اور رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع حل کے قریب پہنچ گیا ہے جبکہ وکلاء کے درمیان سمجھوتے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر میاں علی اشفاق کراچی بار ایسوسی ایشن کی خصوصی دعوت پر جمعرات (آج)کو سٹی کورٹ آئیں گے، جہاں وہ وکلا کے خلاف درج مقدمات سے دستبرداری کا اعلان کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں