موٹرسائیکل سوارکوحادثہ
کراچی (این این آئی) شیر شاہ پل پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔حادثے کے بعدڈرائیور ر فرار ہو گیا، تاہم پولیس نے ٹریلر کو تحویل میں لے لیا۔
شیر شاہ پل پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔حادثے کے بعدڈرائیور ر فرار ہو گیا، تاہم پولیس نے ٹریلر کو تحویل میں لے لیا۔