گیس لوڈشیڈنگ کااعلان
کراچی(بزنس رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔ترجمان کے مطابق فراہمی اتوار(کل)کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔ترجمان کے مطابق فراہمی اتوار(کل)کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔