بلدیہ رشید آباد کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی

بلدیہ رشید آباد کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ رشید آباد سرحد محلے کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر کے ایم سی کے فائر ٹینڈرز موقع پر۔۔۔

 پہنچے اور تقریب ایک گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد پانچ فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق رہائشی علاقہ میں پرانے کپڑے کا گودام بنایا ہوا تھا،،آگ لگنے کے باعث گودام میں موجود کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا حکام کے مطابق پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے فائر آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں