کارلفٹر سرغنہ گرفتار

کارلفٹر سرغنہ گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے وی ایل سی پولیس نارتھ ناظم آباد ڈویژن کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، کار لفٹنگ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔گرفتار ملزم کی شناخت علی نواز ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی۔

اے وی ایل سی پولیس نارتھ ناظم آباد ڈویژن کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، کار لفٹنگ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔گرفتار ملزم کی شناخت علی نواز ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں