بائیک سوار جاں بحق

بائیک سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار جاں بحق ہوگیاجسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت زبیر احمد کے نام سے ہوئی۔

شہر قائد میں ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار جاں بحق ہوگیاجسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت زبیر احمد کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں