منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر سٹی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت علی، شیراز انیس اور ایاز انیس کے ناموں سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضہ سے گرام آئس، کرسٹل ،چرس اور فروختی رقم برآمد ہوئی۔

ملیر سٹی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت علی، شیراز انیس اور ایاز انیس کے ناموں سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضہ سے گرام آئس، کرسٹل ،چرس اور فروختی رقم برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں