درخواست ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے آئل ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں گرفتار ملزم عبدالقادر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو 5لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے آئل ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں گرفتار ملزم عبدالقادر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو 5لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔