ہزار گلیوں کی پختہ کاری تیز
کراچی (آئی این پی)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے کہا ہے کہ ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے جس کے تحت پیور بلاک کے ذریعے گلیوں کی تعمیر و بحالی کا عمل بڑے پیمانے پر کیا جا رہا ہے ۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے کہا ہے کہ ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے جس کے تحت پیور بلاک کے ذریعے گلیوں کی تعمیر و بحالی کا عمل بڑے پیمانے پر کیا جا رہا ہے ۔