لاڑکانہ:25جرائم پیشہ گرفتار اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد

لاڑکانہ:25جرائم پیشہ گرفتار اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ پولیس نے شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 25 ملزمان کو گرفتار کرنے۔۔

 اسلحہ، منشیات اور چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، تعلقہ تھانے کی پولیس نے جمیل احمد کی چھینی گئی موٹرسائیکل اور دھامرہ پولیس نے بھی چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں