سوئی سدرن کا رمضان گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ

سوئی سدرن کا رمضان گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن نے رمضان گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع نے کہا کہ افطار کیلئے گیس دوپہر 3 بجے تا رات ساڑھے 9 تک کھلے گی ۔۔۔

جبکہ سحری کیلئے گیس صبح 3 بجے تا 9 بجے صبح تک کھلے گی۔ذرائع سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ تبدیل شدہ شیڈول کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں