ایران پر امریکی جارحیت کے خلاف تاجر آج احتجاجی مظاہرہ کرینگے

ایران پر امریکی جارحیت کے خلاف تاجر آج احتجاجی مظاہرہ کرینگے

کراچی(این این آئی) ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے خاندان کی شہادت اور۔۔۔

 ایرانی عوام کے قتل عام کے خلاف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے زیر اہتمام آج جمعہ کو لی مارکیٹ کھجور بازار احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،مظاہرے کی قیادت اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد،جاوید حاجی عبداللہ کریں گے جبکہ شریف میمن،سلیم ملک اور دیگر رہنما بھی خطاب کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں