اسمگل شدہ سامان فروخت کرنے والے پکڑے گئے

اسمگل شدہ سامان فروخت  کرنے والے پکڑے گئے

کراچی(اے پی پی)سرجانی اور پیرآبادمحمد پور چوکی پولیس نے دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسمگل شدہ سامان فروخت کرنے والے 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 9ڈنڈے (ریڈ مونڈ سگریٹ)، 5ڈنڈے (بلو مونڈ سگریٹ)، 9ڈنڈے (پائن سگریٹ) ،04 ڈنڈے مختلف اقسام کی سگریٹ، 3 پیکٹ آداب اور موبائل فونز برآمد کرلیے ۔

سرجانی اور پیرآبادمحمد پور چوکی پولیس نے دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسمگل شدہ سامان فروخت کرنے والے 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 9ڈنڈے (ریڈ مونڈ سگریٹ)، 5ڈنڈے (بلو مونڈ سگریٹ)، 9ڈنڈے (پائن سگریٹ) ،04 ڈنڈے مختلف اقسام کی سگریٹ، 3 پیکٹ آداب اور موبائل فونز برآمد کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں