7 جواری پکڑے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی ڈاکس پولیس نے جواء سٹہ لگانے والے 7 جواریوں امیر حمزہ، عبدالرحیم ، خورشید، فاروق، جاوید، اعجاز اور نور بشیر کو گرفتار کرکے سٹے کی پرچیاں اور داؤ پر لگنے والی دو ہزار کی رقم برآمد کرلی۔
کیماڑی ڈاکس پولیس نے جواء سٹہ لگانے والے 7 جواریوں امیر حمزہ، عبدالرحیم ، خورشید، فاروق، جاوید، اعجاز اور نور بشیر کو گرفتار کرکے سٹے کی پرچیاں اور داؤ پر لگنے والی دو ہزار کی رقم برآمد کرلی ۔