لائن کی مرمت مکمل

لائن کی مرمت مکمل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مطابق ناردرن بائی پاس کے قریب 48 انچ قطر کی پانی کی لائن کی مرمت مکمل کر لی گئی جس کے بعد بلدیہ ٹاؤن کو فراہمی بحال کر دی گئی۔

ترجمان کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مطابق ناردرن بائی پاس کے قریب 48 انچ قطر کی پانی کی لائن کی مرمت مکمل کر لی گئی جس کے بعد بلدیہ ٹاؤن کو فراہمی بحال کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں