اسکریپ گودام پر چھاپہ

اسکریپ گودام پر چھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر کینٹ پولیس نے چوری اسکریپ گودام پر چھاپہ مارا کارروائی کے دوران ملزم بلال حسین کو گرفتار کرکے قبضے سے 44 لوہے کے اسکریپ پیس اور ایک موٹر سائیکل چیچیز برآمد کرلیے۔

ملیر کینٹ پولیس نے چوری اسکریپ گودام پر چھاپہ مارا کارروائی کے دوران ملزم بلال حسین کو گرفتار کرکے قبضے سے 44 لوہے کے اسکریپ پیس اور ایک موٹر سائیکل چیچیز برآمد کرلیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں