مردہ جانورکے گوشت کی خرید وفروخت کاملزم گرفتار

مردہ جانورکے گوشت کی خرید وفروخت کاملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گڈاپ سٹی پولیس نے مضر صحت مردہ جانور کا گوشت کی خرید وفروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کی شناخت کاشف علی ولد مظفر علی کے نام سے ہوئی۔ملزم کے قبضہ سے سپلائی میں استعمال ہونے والی پک اپ تحویل میں لے لی گئی ،گرفتار ملزم مردہ جانور کا گوشت مختلف ہوٹلوں پر فروخت کرتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں