ایرانی کرنسی پکڑی گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے ) نے ملزم سے 1 اعشاریہ 45 بلین (1 ارب 45 کروڑ) ایرانی ریال برآمد کیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کی ۔
وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے ) نے ملزم سے 1 اعشاریہ 45 بلین (1 ارب 45 کروڑ) ایرانی ریال برآمد کیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کی ۔