گودام میں آتشزدگی

گودام میں آتشزدگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں لکڑی کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں،واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

سائٹ ایریا میں لکڑی کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں،واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں