مقابلے میں ملزم زخمی

مقابلے میں ملزم زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلفٹن بوٹ بیسن اتوار بازار کے قریب پولیس مقابلہ،فائرنگ تبادلے میں ایک ملزم عزیز الرحمٰنزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔

 کلفٹن بوٹ بیسن اتوار بازار کے قریب پولیس مقابلہ،فائرنگ تبادلے میں ایک ملزم عزیز الرحمٰنزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں