اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائیاں جاری

 اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائیاں جاری

کراچی (آئی این پی)ساؤتھ پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان سرِعام اسلحہ کی نمائش کر رہے تھے ۔

 ملزمان کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والا اسلحہ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ درخشاں میں درج کر لیے گئے ہیں۔ کارروائی تھانہ درخشاں پولیس نے انجام دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں