منشیات فروش پکڑا گیا
کراچی (آئی این پی)تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس نے قائم خانی کالونی چھوٹا قبرستان میں چھاپہ مار کر انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر شاکر کے کارندے طارق ولد گل محمد کو آدھا کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔
تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس نے قائم خانی کالونی چھوٹا قبرستان میں چھاپہ مار کر انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر شاکر کے کارندے طارق ولد گل محمد کو آدھا کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔