حادثے میں دوزخمی

حادثے میں دوزخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار بس الٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کی شناخت 45 سالہ شاہد اور 40 سالہ اسماعیل کے نام سے ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ماڑی پور مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار بس الٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کی شناخت 45 سالہ شاہد اور 40 سالہ اسماعیل کے نام سے ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں