لاڑکانہ:ڈاکوؤں نے تاجر سے 15لاکھ روپے لوٹ لئے

لاڑکانہ:ڈاکوؤں نے تاجر سے  15لاکھ روپے لوٹ لئے

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)کنگا تھانے کی حدود گاؤں شیر محمد بروہی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گاؤں عرضی بھٹو کے رہائشی تاجر لیاقت علی بھنگر اور ان کے رشتہ دار سعید احمد بھنگر کو اسلحے کے زور پر یرغمال بناکر 15لاکھ روپے ، موٹرسائیکل اور دو موبائل فون لوٹ لیے۔۔۔

کنگا تھانے کی حدود گاؤں شیر محمد بروہی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گاؤں عرضی بھٹو کے رہائشی تاجر لیاقت علی بھنگر اور ان کے رشتہ دار سعید احمد بھنگر کو اسلحے کے زور پر یرغمال بناکر 15لاکھ روپے ، موٹرسائیکل اور دو موبائل فون لوٹ لیے ، مزاحمت ڈاکوؤں نے تاجروں پر فائرنگ کی، تاہم دونوں افراد معجزانہ محفوظ رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں