حیدر آباد:ٹریفک اہلکار کی رشوت لیتے ویڈیو وائرل، ایس ایس پی کانوٹس

حیدر آباد:ٹریفک اہلکار کی رشوت لیتے ویڈیو وائرل، ایس ایس پی کانوٹس

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے قاسم چوک پر ٹریفک اہلکار کی جانب سے مبینہ رشوت وصولی کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔۔۔

 ابتدائی جانچ کے بعد متعلقہ ٹریفک کانسٹیبل غلام حسین کو فوری طور پر معطل کرتے ہوئے کوارٹر گارڈ کر دیا گیا ہے ، جبکہ واقعے کی انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں