نارتھ ناظم آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد

نارتھ ناظم آباد میں گھر سے  خاتون کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد بلاک C جماعت خانہ کے قریب گھر سے کئی روز پرانی ایک خاتون کی لاش ملی ہے ۔وجہ موت جاننے کے لیے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ لاش کی شناخت 62 سالہ ناہید عذرا زوجہ سلطان عالم کے نام سے ہوئی۔

نارتھ ناظم آباد بلاک C جماعت خانہ کے قریب گھر سے کئی روز پرانی ایک خاتون کی لاش ملی ہے ۔وجہ موت جاننے کے لیے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ لاش کی شناخت 62 سالہ ناہید عذرا زوجہ سلطان عالم کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں