انڈین گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی(اے پی پی)تھانہ ماڑی پور پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا اسمگل کرنے والے اسمگلر سیف الرحمان کو گرفتار کر کے گٹکے کی 29ہزار 480پڑیاں ڈبل کیبن گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی ہوئی تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ماڑی پور پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا اسمگل کرنے والے اسمگلر سیف الرحمان کو گرفتار کر کے گٹکے کی 29ہزار 480پڑیاں ڈبل کیبن گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی ہوئی تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔