نوجوان ٹرین تلے آگیا

نوجوان ٹرین تلے آگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چھوٹا گیٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔متوفی کی شناخت 21 سالہ محمد حسن ولد محمد احمد کے نام سے ہوئی ۔

چھوٹا گیٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔متوفی کی شناخت 21 سالہ محمد حسن ولد محمد احمد کے نام سے ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں