حب:محکمہ ایکسائز نے 28ارب کی ضبط منشیات تلف کردی

حب:محکمہ ایکسائز نے 28ارب  کی ضبط منشیات تلف کردی

حب (نمائندہ دنیا )محکمہ ایکسائز نے رواں سال مختلف کارروائیوں کے دوران ضبط منشیات اور غیر ملکی شراب کی بھاری مقدار کو تلف کر دیا۔

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس ساؤتھ زون محمد زمان کے مطابق تلف سامان میں 18 ہزار غیر ملکی شراب کی بوتلیں، 200 کلوگرام آئس اور 600 کلوگرام چرس شامل ہے ، جس کی عالمی مارکیٹ میں مجموعی مالیت تقریباً 28 ارب روپے بنتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں