سکھر:منشیات سپلائر ملزم اسد اللہ شیخ چرس سمیت گرفتار
سکھر(بیورو رپورٹ)تھانہ تماچانی پولیس کی کامیاب کارروائی میں منشیات سپلائر ملزم اسد اللہ شیخ کو چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 4485 گرام چرس برآمد کی گئی۔ ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دوسری جانب ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس ٹیم کی بہترین کارروائی پر شاباشی کا پیغام دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments