سکیورٹی گارڈ کی خودکشی

سکیورٹی گارڈ کی خودکشی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلزار ہجری ملک سوسائٹی کے قریب سکیورٹی گارڈ نے گولی مار کرخودکشی کرلی،ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک سکیورٹی گارڈ کی شناخت 23 سالہ صغیر ولد مقبول کے نام سے ہوئی۔

گلزار ہجری ملک سوسائٹی کے قریب سکیورٹی گارڈ نے گولی مار کرخودکشی کرلی،ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک سکیورٹی گارڈ کی شناخت 23 سالہ صغیر ولد مقبول کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...