بوائز ڈگری کالج لاڑکانہ میں 10 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل اعجاز احمد لغاری نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں 10 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں وائس چیئرمین اسد اللہ بھٹو، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز عقیل احمد لاکھیر، کالج پرنسپل پروفیسر عبدالوحید چانڈیو، پروفیسر وقار حسین سمیت اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اعجاز احمد لغاری نے کہا کہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کا شمار سندھ کے تاریخی کالجز میں ہوتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments