ساحل کی صفائی کی مہم
کراچی(اے پی پی)سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں جمعہ کو صاف ساحل، سرسبز پاکستان کے عنوان سے ساحل کی صفائی کی مہم کا اہتمام کیا۔
سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں جمعہ کو صاف ساحل، سرسبز پاکستان کے عنوان سے ساحل کی صفائی کی مہم کا اہتمام کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments