رئیس کلیہ سائنس کا تقرر
کراچی(این این آئی) وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالمجید خان کو ان کی گراں قدر علمی، تحقیقی اور انتظامی خدمات کے اعتراف میں رئیس کلیہ سائنس مقرر کردیا گیا۔
وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالمجید خان کو ان کی گراں قدر علمی، تحقیقی اور انتظامی خدمات کے اعتراف میں رئیس کلیہ سائنس مقرر کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments