مقابلہ میں 2ڈاکوزخمی

 مقابلہ میں 2ڈاکوزخمی

کراچی (اے پی پی)تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 16میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکوؤں حسنین اور نعمان کوزخمی حالت میں گرفتارکرکے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فونز ، نقدی برآمد کرلی گئی۔

تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 16میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکوؤں حسنین اور نعمان کوزخمی حالت میں گرفتارکرکے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فونز ، نقدی برآمد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...