منگھوپیر میں ایک شخص کا اقدام خودسوزی
کراچی اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر پختون آباد کے قریب شکیل نامی شخص نے نامعلوم وجوہات پر خود کو آگ لگالی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آگ کے سبب شہری کے جسم کا بالائی حصہ متاثر ہوا ہے ۔ادھر لیاقت اباد انڈر بائی پاس کے قریب نعمان نامی شہری پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے کی وجہ سے زخمی ہو گیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments