علی حسن زرداری کی ڈاکٹر اقبال سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت

علی حسن زرداری کی ڈاکٹر اقبال سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت

سجاول (نامہ نگار) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز حاجی علی حسن زرداری نے نودو بارن پہنچ کر ۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل سجاول کے صدر ڈاکٹر اقبال میمن سے ان کے بھائی اور پیپلز پارٹی کے سرگرم رہنما عبداللطیف میمن سے ان کے چچازاد بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی خان ملکانی بھی ان کے ہمراہ تھے ، صوبائی وزراء نے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...