پہاڑ سے گرکر 15سالہ لڑکا جاں بحق

پہاڑ سے گرکر 15سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے گڈاپ سٹی کے قریب پہاڑ سے گرنے سے 15 سالہ الطاف جاں بحق ہوگیا،ریسکیو حکام کے مطابق متوفی پہاڑ پر چڑھ رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے کے باعث حادثہ پیش آیا متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سپر ہائی وے گڈاپ سٹی کے قریب پہاڑ سے گرنے سے 15 سالہ الطاف جاں بحق ہوگیا،ریسکیو حکام کے مطابق متوفی پہاڑ پر چڑھ رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے کے باعث حادثہ پیش آیا متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...