امام احمد رضا کی زند گی عشق رسولؐ سے عبا رت،شاہ عبد الحق

امام احمد رضا کی زند گی عشق  رسولؐ سے عبا رت،شاہ عبد الحق

کراچی (این این آئی)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ امام احمد رضا کی زند گی عشق رسو لؐ سے عبا رت ہے ، انہوں نے برصغیر میں دین دشمنوں کی سازشوں کا بھر پور مقابلہ کیا۔

انہوں نے میمن مسجد میں خطاب میں کہا کہ اعلیٰ حضرت نے برصغیر میں مسلم تہذ یب وتمد ن بچا نے کے لئیسب سے پہلے دو قو می نظریہ پیش کر تے ہوئے واضح کیا کہ مسلما ن اور ہند ؤ الگ الگ قومیں ہیں ۔جماعت اہلسنّت پاکستان کے تحت ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اتوار (کل) کو یو م ِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلویؒ نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔شہر بھر میں کانفرنسس ،محافل اور نعت خوانی کے اجتماعات منعقد ہونگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...