یوم آزادی کی پروقار تقریب
کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پا کستان لیبر ڈویژن اور کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیرِ اہتمام کے ڈی اے میں یومِ آزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کیک کاٹنے کے علاوہ پرچم کشائی بھی کی گئی۔
ایم کیو ایم پا کستان لیبر ڈویژن اور کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیرِ اہتمام کے ڈی اے میں یومِ آزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کیک کاٹنے کے علاوہ پرچم کشائی بھی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments