حادثے میں نوجوان جاں بحق

حادثے میں نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 06 کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتار بائیک کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں16 سالہ انس جاں بحق ہوگیا ۔

ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 06 کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتار بائیک کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں16 سالہ انس جاں بحق ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...