نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

 نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی(این این آئی)سرجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری سیکٹر 36 اے میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی شناخت 32 سالہ جمال کے نام سے کی گئی۔ واقعہ خودکشی کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

سرجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری سیکٹر 36 اے میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی شناخت 32 سالہ جمال کے نام سے کی گئی۔ واقعہ خودکشی کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...