لا کانفرنس آج ہوگی
کراچی(این این آئی)جسٹس انٹرنیشنل پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نویں نیشنل وومن لا کانفرنس آج آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی،مہمان خصوصی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت ہونگے۔
جسٹس انٹرنیشنل پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نویں نیشنل وومن لا کانفرنس آج آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی،مہمان خصوصی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت ہونگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments