گودام میں آتشزدگی

گودام میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ اتحاد ٹاؤن کے قریب واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کیاگیا ،واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

بلدیہ اتحاد ٹاؤن کے قریب واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کیاگیا ،واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...