باندھی:یومِ آزادی پرجمعیت طلبہ اسلام کی پاکستان زندہ باد ریلی
باندھی (نامہ نگار)یومِ آزادی پر جے ٹی آئی نے پاکستان زندہ باد ریلی مدرسہ جامعہ عربیہ انوار الہدیٰ سے نکالی، جسکی قیادت قاری محمد عکاشہ مینگل نے کی۔
ریلی میں دفتر ختم نبوت کے رہنما مفتی محمد اعجاز احمد کمبوہ، سنی رابطہ کونسل کے غلام محمد غوری ودیگر نے شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے، آزادی کی قدر، ملکی سلامتی واستحکام کیلئے کردار ادا کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments