محراب پور:پرچم کشائی تقریب میں چیئرمین سمیت کوئی افسر نہ پہنچا

محراب پور:پرچم کشائی تقریب میں چیئرمین سمیت کوئی افسر نہ پہنچا

محراب پور(نمائندہ دنیا)بلدیہ محراب پور میں 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر منعقدہ پرچم کشائی تقریب میں چیئرمین، ٹاؤن آفیسراور کونسلر سمیت کوئی افسر نہیں پہنچا، پرچم کشائی وائس چیئرمین ایوب کمبوہ نے کی۔۔۔

بلدیہ محراب پور میں 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر منعقدہ پرچم کشائی تقریب میں چیئرمین، ٹاؤن آفیسراور کونسلر سمیت کوئی افسر نہیں پہنچا، پرچم کشائی وائس چیئرمین ایوب کمبوہ نے کی، تقریب میں چیئرمین جاوید میمن، ٹاؤن آفیسر آفتاب ملاح،پیپلز پارٹی کونسلر امداد چانگ سمیت منتخب کونسلر، اسسٹنٹ کمشنر ،مختار کار، ڈی ایس پی پولیس، ایس ایچ او محراب پور نے شرکت نہیں کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...