وطن عزیز کے حصول کیلئے ہمارے بزرگوں نے ان گنت قربانیاں دیں، کاشف گلزار

وطن عزیز کے حصول کیلئے ہمارے بزرگوں نے ان گنت قربانیاں دیں، کاشف گلزار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ ڈاکٹر معیز الدین پیزادہ اور افسران کے ہمراہ 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر محکمہ اطلاعات کے صدر دفتر میں پرچم کشائی کی اور جشن آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا۔انہوں نے کہاکہ وطن عزیز کے حصول کے لئے ہمارے بزرگوں نے ان گنت قربانیاں دیں، آزادی ایک نعمت ہے۔

سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ ڈاکٹر معیز الدین پیزادہ اور افسران کے ہمراہ 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر محکمہ اطلاعات کے صدر دفتر میں پرچم کشائی کی اور جشن آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا۔انہوں نے کہاکہ وطن عزیز کے حصول کے لئے ہمارے بزرگوں نے ان گنت قربانیاں دیں، آزادی ایک نعمت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...