ریڈ زون کی سڑکیں ایک بار پھر بند

ریڈ زون کی سڑکیں ایک بار پھر بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ریڈ زون کی سڑکیں ایک بار پھر بند کر دی گئیں۔اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سڑکوں کو سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ممکنہ احتجاج کے باعث بند کیا گیا۔

 آرٹس کونسل سے جانے والی سڑک کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا، بزنس روڈ سے اسمبلی جانے والی سڑک کو بھی کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...